Mahira Khan Controversial Tweet to Fan

پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )فرانس میں 71ویں کانز فلم فیسٹیول میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھی جلوہ گر ہوئیں جہاں ان کی سونم کپور سمیت بھارتی اداکاراﺅں سے بھی ملاقات ہوئی ۔

اس سے قبل کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے فرانس میں موجود ماہرہ خان نے بھارتی مداح کو گلے لگنے کی پیشکش کی تو پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بھارتی مداح نے ماہرہ خان کوپیغام دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اتوار کادن تمہاری تصاویر دیکھ کر گزارا جن میں تم بہت خوبصورت لگ رہی تھیں ۔اس کا کہنا تھا کہ ماہرہ خان بہت اچھا کام کر رہی ہیں اور میری نیک تمنائیں ماہرہ کے ساتھ ہیں ۔اس نے مزید

کہا کہ مجھے تم پر فخر ہے اور میں تمہیں ہر صورتحال میں سپورٹ کرتا ہوں ،تمہارے لیے ڈھیر سارا پیار ۔

اس پیشکش کے بعد پاکستانی سوشل میڈ یا صارفین غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

فہد چوہدری نامی شخص نے کہا کہ بھارتی شخص کو اتنی دور سے بلا رہی ہو،مجھے کبھی پاس سے بھی نہیں بلا یا

(Visited 1 times, 1 visits today)

About The Author

Also Watch

LEAVE YOUR COMMENT