پاکستانیوں کے پسندیدہ ریسلر گولڈ برگ نے شاندار اعلان کردیا

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے سپر سٹار اور پاکستانیوں کے پسندیدہ ریسلر گولڈ برگ کا پاکستان آنے کا امکان روشن ہو گیا ۔ انٹرٹینمنٹ ریسلنگ کے سپر سٹار گولڈ برگ بھی پاکستانی رِنگ کو چار چاند لگائیں گے۔

 

 

پاکستانی مداحوں کو 51سالہ امریکی پہلوان گولڈ برگ کی پاکستان آمد کی امید لگ گئی۔انتظار ابھی سے بڑھنے لگا ریسلنگ کے عالمی چیمپئن اور سال بھر کے ناقابل شکست گولڈ برگ کے سٹائل، تگڑے جوڑے، پکے داو¿ اور ایکشن پاکستان میں دیکھے جائیں گے۔پرو ریسلنگ انتظامیہ کو گذشتہ سال بڑی کامیابی ملی جب ڈبلیو ڈبلیو ای کے بڑے نام اِن ایکشن ہوئے۔2018 میں مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ کے آنے سے رونقیں دوبالا ہوں گی۔

(Visited 47 times, 1 visits today)

About The Author

You Might Be Interested In

LEAVE YOUR COMMENT