عورت کے ہاتھ پر بیعت کرنا حرام ہے، سجادہ نشین پاکپتن

پاکپتن کی درگاہ کے سجادہ نشین کا کہنا ہے کہ مانیکا خاندان کا بابا فرید کی درگاہ سے کوئی تعلق نہیں، عورت کے ہاتھ پر بیعت کرنا حرام ہے۔ سماء سے گفتگو میں وہ بولے کہ عمران خان نے بابا فرید کے سلسلے سے کوئی بیعت نہیں کی۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں

(Visited 215 times, 1 visits today)

About The Author

You Might Be Interested In

LEAVE YOUR COMMENT